the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
وادی کشمیر میں علیحدگی پسند راہنماؤں کی اپیل پر مسلسل 115 ویں روز بھی ہڑتال رہی۔
پولیس نے بتایا کہ وادی کے کسی بھی حصے میں پیر کو کرفیو یا پابندیاں نہیں رہیں، تاہم امن وامان کی صورتحال کو بنائے رکھنے کے لئے



سیکورٹی فورسز کی اضافی نفری بدستور تعینات رکھی گئی ہے۔ دریں اثنا جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ میں سیکورٹی فورسز نے تلاشی مہم کے خلاف احتجاج کررہے لوگوں کو منتشر کرنے کے لئے ہوائی فائرنگ اور آنسو گیس کا استعمال کیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.